مستقبل کے راستے کے تعین کیلئے عالمی معیشت میں تبدیلیوں کا محتاط جائزہ لینا ہو گا،
پاکستان نے 2ارب 50کروڑ ڈالر کے بانڈز کامیابی سے جاری کئے، سی پیک سے ملک میں توانائی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز کا تقریب سے خطاب
منگل 12 دسمبر 2017 19:11
(جاری ہے)
منگل کو پائیڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان کو تیزی سے ترقی کرتی اور ابھرتی مارکیٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 9 سال میں سب سے زیادہ رہی ہے،2013-14کے 8فیصد کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال بجٹ خسارہ 5فیصد سے کم رہا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 2ارب 50کروڑ ڈالر کے بانڈزکامیابی سے جاری کئے، بانڈز کا کامیاب اجراء پاکستان کی معیشت پر عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا عکاس ہے۔انہوں نے کہا کہ مستقبل کے رساتے کے تعین کیلئے عالمی معیشت میں تبدیلیوں کا محتاط جائزہ لینا ہو گا، چین اپنی معیشت میں توازن پیدا کررہا ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ سی پیک سے ملک میں توانائی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.