پاکستان ریلویز کا 65سال سے زائد عمر بزرگ شہریوں کیلئے لوئر اے سی کلاس میں 25فیصد،اکانومی کلاس میں 50فیصد رعائیت کا اعلان
آن لائن بکنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی،بزرگ شہری گھر بیٹھے رعائتی نرخوں پر اپنی سیٹ بک کروا کر سفر کر سکیں گے‘ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق
بدھ 13 دسمبر 2017 17:35
(جاری ہے)
اس حوالے سے وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ پاکستان ریلویز کے اس اقدام سے بزرگ شہریوں کو رعائتی نرخوں پر ٹکٹ کے حصول کے لئے ریزرویشن آفس یا ریلوے اسٹیشن جانے کی ضرورت نہیں وہ گھر بیٹھے رعائتی نرخوں پر اپنی سیٹ بک کروا کر سفر کر سکیں گے۔
تمام بزرگ شہری یہ ٹکٹ آن لائن کریڈٹ کارڈ ،ڈیبٹ کارڈ ،یوبی ایل اومنی اور جاز کیش سے بھی ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بزرگ شہریوں کو آن لائن بکنگ کی یہ سہولت اپ اور ڈائون کی چھبیس مختلف ٹرینوں میں فراہم کی گئی ہے۔تمام بزرگ شہری پاکستان ریلویز کی آفیشل ویب سائیٹ کا وزٹ کر کے ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.