سندھ ہائی کورٹ، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت
شہریوں کی گمشدگی کی بڑھتی ہوئی تعداد پر عدالت کا برہمی کا اظہار ،سندھ حکومت، آئی جی، ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری
بدھ 13 دسمبر 2017 20:47
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی، عدالت نے لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافے پر اداروں پر شدید برہمی کا اظہار کیا، سندھ حکومت، آئی جی پولیس، ڈی جی رینجرز سندھ اور دیگر کو نٹس جاری کردیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کے 2 لاپتہ شہری واپس آجاتے ہیں 4 مزید لاپتہ ہوجاتے ہیں، کوئی شہری جرم میں ملوث ہے تو عدالتوں میں پیش کریں، شہریوں کو کوئی اور غائب کررہا ہے تو یہ اداروں کی ناکامی ہے، لاپتہ افراد کی جان کو خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 جنوری کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.