حلقہ پی پی20کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی
بدھ 13 دسمبر 2017 22:08
(جاری ہے)
نو جنوری کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں مقابلہ مسلم لیگ ن کے چوہدری حیدر سلطان اور پی ٹی آئی کے راجہ طارق افضل کالس کے درمیان ہے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ناصر منہاس ایڈووکیٹ نے بھی اپنی انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے مگر اصل مقابلہ شیر اور بلے کے درمیان ہے۔ چکوال شہر کا پول اس اہم ضمنی الیکشن کے نتائج کا تعین کرے گا۔ گزشتہ تین انتخابات کے اعداد و شمار مسلم لیگ ن کے امیدوار کیلئے حوصلہ افزاء ہیں۔ یہاں سے مسلسل تین انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار نے دس سے پندرہ ہزار کے درمیان لیڈ حاصل کی تھی۔ بہرحال گزشتہ چار سالوں میں پاکستان تحریک انصاف نے بھی چکوال شہر کے اپنے ووٹ بینک میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.