ہم نے دہشتگردی کم کی،اب پھردہشتگردی نے سراٹھانا شروع کردیا،نوازشریف
صدرن لیگ کی زیرصدارت لندن میں اجلاس،سیاسی ومعاشی صورتحال اورآئندہ عام انتخابات پرتبادلہ خیال،ملک بدحالی کی طرف بڑھنا شروع ہوگیا،سی پیک منصوبے اوراسٹاک مارکیٹ مندی کاشکار ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 14 دسمبر 2017 18:38
(جاری ہے)
ملک کے موجودہ حالات خوش کن نہیں ہیں۔
ملک بدحالی کی طرف بڑھنا شروع ہوگیا۔اسٹاک مارکیٹ بھی نیچے کی طرف جارہی ہے۔سٹاک ایکسچینج 54 سے کم ہوکر37 ہزارپوائنٹس پرآچکی ہے۔ یہ معاشی اعشاریے بہت اہم ہیں۔ یقیناً یہ بہت افسوسناک صورتحال ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کیخلاف ایسے فیصلے انتشار اومعاشی بدحالی کاباعث بنتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے 4سال محنت کرکے بجلی کی کی کمی کو دور کیا۔نوازشریف نے کہا کہ سی پیک منصوبے بھی سست روی کاشکارہیں۔دہشتگردی نے بھی پھرسراٹھانا شروع کردیا ہے۔ جبکہ ہم نے دہشت گردی کو بھی کافی حد تک کم کردیا تھا۔ سب چیزیں نشاندہی کررہی ہیں کہ ملکی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف پارٹی رہنماؤں کی مشاورت کے بعد اتوار کووطن واپس آنے کافیصلہ کیاہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے غالب کا شعر بھی سنایا کہ ’’ زندگی کچھ اس طرح سے گزری غالب،ہم بھی کیایاد کریں گےخدارکھتےتھے‘‘۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.