وزیراعلی مریم نوازکا سینئراداکارہ عائشہ خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار

جمعہ 20 جون 2025 22:57

وزیراعلی مریم نوازکا سینئراداکارہ عائشہ خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔