
فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ
جمعہ 20 جون 2025 21:11

(جاری ہے)
ثمینہ پیرزادہ حال ہی میں مزاحیہ شومذاق رات میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر سمیت فلموں میں واپسی اور دیمک کی کہانی اور شوٹنگ کی یادوں پر بھی بات کی۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ دیمک کی شوٹنگ سے قبل ہی وہ گھر میں ہی تھیں کہ اچانک ان پر ان دیکھی طاقت یعنی جنات نے حملہ کردیا۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے گھر کے پچھلے گارڈن میں رات کو بند لائٹ دیکھی تو کسی کو آواز دینے کے بجائے وہ خود لائٹ چلانے گئیں، جہاں ان کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔اداکارہ کے مطابق وہ لائٹ چلانے کے بعد واپس آ رہی تھیں کہ اچانک پیچھے سے کسی نے انہیں زوردار دھکا دیا اور وہ کافی دور جاکر گریں۔ان کا کہنا تھا کہ دور جاکر گرنے سے انہیں شدید چوٹیں لگیں، ان کے گھٹنے چھیل گئے، انہیں کمر، ہاتھ اور چہرے پر بھی چوٹیں لگیں۔ثمینہ پیرزادہ نے بتایا کہ چوٹیں لگنے کے بعد اگلے ہی دن وہ پٹیاں کروانے کے بعد زخمی حالت میں ہی دیمک کی شوٹنگ کرنے چلی گئیں۔انہوں نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ انہیں جنات پر بنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ سے قبل جنات نے آکر دھکا دیا اور کہا کہ ہم دیکھتے آپ کیسے ہمارے اوپر بننے والی فلم میں کام کرتی ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل کردی
-
بھارت،آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی
-
ڈکی بھائی کے بعد این سی سی آئی اے نے چار یوٹیوبرز ،سوشل میڈیا انفلوئنسز کو بھی طلب کرلیا
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 15ستمبر تک توسیع
-
فردوس جمال نے ماضی کے مشہور فلمی اداکارشاہد کو ایکٹرماننے سے انکارکردیا
-
کئی بارمطالبہ کیا گیا کہ والد سے اعلان لاتعلقی کروں، اذان سمیع خان
-
اگرشادی میں دیر ہورہی ہے تو یہ دیر اللہ کی طرف سے ہے، مایا علی
-
دبئی کی شہزادی طلاق کے ایک سال بعد ہی گلوکارکے عشق میں مبتلا ، منگنی کرلی
-
اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل
-
شہروز کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش پر اپنی انا کو قربان کرنا پڑا،سائرہ یوسف
-
ویشال، سائی دھنشیکا کی منگی، تقریب کی پہلی تصاویر سامنے آگئیں
-
گانے میں سکول طالبہ کا بولڈ ڈانس، سونم کپور کی خاموش حمایت کے بعد تنازع مزید شدت اختیار کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.