
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا معروف اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعہ 20 جون 2025 17:17

(جاری ہے)
جمعہ کو ایک تعزیتی بیان انہوں نے مرحومہ کی فنون لطیفہ اور اداکاری کے شعبے میں گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ خان ایک باکمال فنکارہ تھیں جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں سے پاکستانی ڈرامہ اور فلمی صنعت کو نئی جہتیں عطا کیں۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مرحومہ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کا فنی سفر نئی نسل کے فنکاروں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراعلی مریم نوازکا سینئراداکارہ عائشہ خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ کا سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
ثنا یوسف قتل کیس، ملزم کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے سپرد
-
ہالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کو 35 برس بعد اعزازی آسکر سے نوازا جائے گا
-
عہد سازمزاح نگارمشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے سات برس بیت گئے
-
خدا جانتا ہے، عاصم اظہرسے منگنی ختم ہونے کے بعد میرب علی کا ردعمل
-
نادیہ خان ڈراما پرورش کے جذباتی منظرپرآبدیدہ ہوگئیں
-
فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ
-
سینئرٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
-
ٹک ٹاکرثنا یوسف قتل کیس
-
اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سردخانے منتقل
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا معروف اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.