شارجہ ، عمارت کے چھٹے فلور سے گر کر پاکستانی جاں بحق
سعدیہ عباس جمعہ 15 دسمبر 2017 13:39
(جاری ہے)
پولیس کی ایک ٹیم فرانسک ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچی تو کیا دیکھتی ہے کہ پاکستانی پہلے ہی مر چکا ہے اور اسکے سر کی کھوپڑی پر ، پھیپھڑوں اور جسم کے باقی حصوں پر کافی چوٹیں تھیں۔
پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے فرانسک لیبارٹری منتقل کر دیا ہے اور جائے حادثہ سے انگلیوں کے نشانات اور باقی کے شواہد اکھٹے کر لیے ہیں جو کہ مستقبل کی تحقیقات میں مددگار ثابت ہوں گے۔ ال بوہیرہ پولیس اس کیس کی تحقیقات کر رہی ہے کہ یہ حادثہ تھا یا پھر اس پاکستانی نے خودکشی کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.