دشمنوں کومکمل شکست دینےکیلئے ابھی بہت کچھ کرنےکوباقی ہے،آرمی چیف
نشانہ بازی سپاہی ہونےکی بنیادی مہارت میں سےایک ہے،سولہ دسمبر وہ دن ہےجب دشمن نےہمیں پشاور میں زخم پہنچایا،ہمیں اس دن کوکبھی نہیں بھولنا چاہیے۔جنرل قمر جاوید باجوہ کی جہلم میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 16 دسمبر 2017 18:01
(جاری ہے)
ہمارے دشمن نے اس دن ہمیں پشاور میں زخم پہنچایا۔ ہم اپنے قومی عزم اورایمان کے ذریعے دل گرفتہ واقعے سے باہر آئے۔
آرمی چیف نے کہا کہ دشمنوں کومکمل شکست دینے کیلئے ابھی ہمارے پاس بہت کچھ کرنےکوہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی سطح پر نیشنل ایکشن پلان میں راستہ دیا ہوا ہے۔ فوج کی سطح پرپیشہ ورانہ مہارت کےحصول اورعزم پرعمل کرنا ہے۔ اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداکی قربانیاں رائیگاں نہیںٕ جائیں گی۔ آج شہداء کو یاد کیا جارہاہے۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو کبھی نہیں بھلایا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم امن وامان کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔شہدائےاےپی ایس اورانکےخاندانوں کی قربانیاں وطن سےمحبت کی عکاس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں اوران کےخاندان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ واضح رہے16دسمبر 2014ء کو سانحہ اے پی ایس پیش آیا۔ سانحہ کو گزرے تین سال ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.