نوازشریف شیرکی طرح بہادراورعمران گیدڑکی طرح بزدل ہیں،خواجہ سعدرفیق
عمران خان کوئی تحریک چلانےکےقابل نہیں،نوازشریف نے17ماہ جیل کاٹی،عمران خان5 دن نہیں کاٹ سکے۔خواجہ سعد رفیق کاعمران خان کےخطاب پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ اتوار 17 دسمبر 2017 19:19
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے اوکاڑا میں عوامی جلسے سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نےٹھیک کہا گیدڑ تحریک نہیں چلا سکتے۔
عمران خان کوئی تحریک چلانے کے قابل نہیں۔ کیونکہ نوازشریف شیرکی طرح بہادراورعمران گیدڑکی طرح بزدل ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نوازشریف نےعالمی طاقتوں کا دباؤ مسترد کرکے ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نےاستقلال سےمشرف دورمیں 17 ماہ جیل کاٹی۔ جبکہ عمران خان ڈیرہ غازی خان جیل 5 دن نہیں کاٹ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.