محکمہ اوقاف سندھ کے ملازمین کا تین ماہ سے تنخواہوں اور پینشن کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اتوار 17 دسمبر 2017 20:02
(جاری ہے)
اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ ہم ہم محکمہ اوقاف میں مسلسل ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں لیکن گذشتہ تین ماہ سے تنخواہیں اور پینشن کی رقم جاری نہیں کی جارہی جبکہ کانٹریکٹ ملازمین کو بھی مستقل نہیں کیا جا رہا ہے جس کے باعث تمام ملازمین اور ان کے معصوم بچے مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔
مسائل حل کرنے کے متعلق افسران کو شکایت کرچکے لیکن تاحال تنخواہیں اور پینشن کی رقم ادا نہیں کی جا رہی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تنخواہیں اور پینشن کی رقم جاری کرکے تمام ملازمین کو مستقل کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.