القدس امت مسلمہ سے اتحاد کا طلبگار ہے، یہودی گریٹر اسرائیل کے خواب دیکھ رہے ہیں،ریاض حسین شاہ
اتوار 17 دسمبر 2017 20:08
(جاری ہے)
علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے مزید کہا کہ امریکہ مشرق وسطی پر حکمرانی کے لئے اسلامی ممالک کو تقسیم کر رہا ہے۔
بڑی طاقتیں مسلمانوں پر جارحانہ حملے بند کریں۔ مسلم حکمران گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ناکام بنانے کے لئے متحد ہو جائیں۔ شام کی تباہی اور عراق کی تقسیم بھی گریٹر اسرائیل منصوبے کا حصہ ہے۔ امریکی صدر نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دے کر دنیا بھر کا امن خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ٹرمپ عالمی غنڈہ اور ہٹلر کا پیروکار بن چکا ہے۔ پاکستان امت کو درپیش مسائل کے حل کے لئے قائدانہ کردار ادا کرے۔ مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اسلامی ممالک مشترکہ سفارتی مہم چلائیں۔مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.