لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار دیا
میاں محمد ندیم پیر 18 دسمبر 2017 11:56
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ابصار عالم کی تعیناتی کیلئے 2 بار اشتہار جاری کئے گئے، پہلے اشتہار کے مطابق ابصار عالم تعلیمی معیار پر پورا نہیں اترتے تھے، ابصار عالم کی تعیناتی کیلئے دوبارہ کم تعلیمی قابلیت کا اشتہار دیا گیا۔
درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کالعدم قرار دے۔درخواست کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی تھی اور گزشتہ سماعت میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت عالیہ نے ابصار عالم کی بطور چیئرمین پیمرا تعیناتی کو خلاف قانون دے دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ 30 روز میں قانون کے مطابق چیرمین پیمرا کی تقرری کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.