امریکہ افغانستان میں شکست کا الزام پاکستان پر لگا رہا ہے‘
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بڑا نقصان اٹھایا‘ امریکہ افغانستان میں ہاری ہوئی جنگ لڑرہا ہے‘ پاکستان میں دہشت گردی امریکہ اور مغرب کا ساتھ دینے سے ہوئی‘ دنیا پاکستان کی جنگ کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتی‘ امریکہ اور بھارت کشمیر پر ایک ہی موقف رکھتے ہیں‘ امریکہ بھارت کی زبان بولتے ہوئے سی پیک کی مخالفت بھی کررہا ہے،مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا تقریب سے خطاب
پیر 18 دسمبر 2017 13:26
(جاری ہے)
افغانستان میں طالبان مزید مضبوط ہورہے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بڑا نقصان اٹھایا۔ بلوچستان کے حالات میں بہتری آئی ہے۔ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے۔
دنیا پاکستان کی جنگ کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتی۔ بھارت ہتھیاروں کا ذخیرہ کررہا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی امریکہ اور مغرب کا ساتھ دینے سے ہوئی۔ جنوبی ایشیاء کی سلامتی دبائو میں ہے پاکستان نے دشمن کے خطرناک عزائم کو شکست دی۔ انہوں نے کہا کہ آج جیوے جیوے بلوچستان کے ساتھ جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگ رہے ہیں۔ امریکہ اور بھارت کشمیر پر ایک ہی موقف رکھتے ہیں خطے میں ایٹمی جنگ بھی چھڑ سکتی ہے۔ امریکہ بھارت کی زبان بول رہا ہے۔ امریکہ سی پیک کی مخالفت بھی کررہا ہے۔ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم ڈبل گیم کرتے ہیں اصل میں امریکہ ہاری ہوئی جنگ لڑرہا ہے امریکہ بد قسمتی سے یہ جنگ ہار چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.