سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت پرسوں ہو گی
پیر 18 دسمبر 2017 15:59
(جاری ہے)
سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ملوث دو پولیس افسران سابق ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد کی سزائوں میں اضافے اور بے نظیر قتل کیس کے پانچ بری ہونے والے ملزمان اعتزاز شاہ ، شیر زمان ، عبدالرشید ، حسنین کو قرار واقعی سزا دینے کی اپیلیں دائر کی تھیں ۔
اسی طرح وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بھی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے بے نظیر قتل کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے ۔پیپلز پارٹی کی جانب سے بے نظیر قتل کیس کے ملزمان کی سزائوں میں اضافے کی اپیلیں (کل )20دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس طارق عباسی پر مشتمل ڈویژن بینچ کرے گا ۔ملزمان پولیس افسران کی سزائوں کے خلاف اپیل کی سماعت بھی اسی کے ساتھ ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.