چین میں نومبر میں وبائی امراض کی وجہ سے 1958اموات

منگل 19 دسمبر 2017 15:29

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 دسمبر2017ء) قومی صحت کمیشن کے مطابق نومبر میں چین میں وبائی مرض کی وجہ سی1958اموات ہوئیں جبکہ 577247افراد متاثر ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

کمیشن نے کہا ہے کہ یہ اموات وائرل ہیپا ٹائٹس ، تپ دق ، سوزاک ، آتشک اور گردن توڑ بخار کی وجہ سے ملک بھر میں ہوئی ہیں، ان اموات کے علاوہ ملک بھر میں ان عوارض کے علاوہ پیچس ، فلو اور پائوں اور منہ کی بیماریوں کی وجہ سے کئی افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :