بلوچستان یونیورسٹی کے سابق ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرشید کاسی انتقال کرگئے

بدھ 3 جنوری 2018 23:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2018ء) بلوچستان یونیورسٹی کے سابق ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرشید کاسی انتقال کرگئے مرحو م کی نماز جنازہ آج (جمعرات) کو صبح گیارہ بجے کلی سملی میں ادا کی جائے گی جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی جامع مسجد کلی سملی میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :