پیپلز پارٹی کراچی کے زخموں پر مرہم رکھے گی، عوام کی مدد سے قائداعظم کے شہر کی رونقیں بحال کرینگے
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اجلاس سے خطا ب
بدھ 10 جنوری 2018 23:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی میں ذاتی مفاد کے لئے کراچی میں لسانیت اور فرقہ پرستی کو ہوا دی گئی، روز روز زبردستی ہڑتالیں کرا کے شہر کی معشیت تباہ کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی غریب پرور شھر ہے اور پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بندوق، دھونس اور دھاندلی کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن ہو چکی ہے اور آئندہ انتخابات میں کراچی کی اکثریت پیپلز پارٹی کو منتخب کرے گی اور پی پی پی شہر میں صنعتی انقلاب لائے گی۔ پی پی پی چیئرمین نے زور دیا کہ کراچی کے نوجوان ملک کی قیادت کرنے کے لئے تیار ہو جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئو سب ملکر اس ملک کو زمین کی جنت بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.