فرانس ، فائیواسٹار ہوٹل سے بھاری مالیت کے زیورات لوٹ لیے گئے
پیرس کے ہوٹل رٹز میں5رکنی گروہ کے اراکین اسلحے کے علاوہ اوزاروں کیساتھ داخل ہوئے اور شیشے توڑ کر بھاری مالیت کے زیورات لوٹ لیے،لوٹی گئی جیولری کی مالیت 4ملین یورو سے زائد ہے جو کہ 4.75ملین ڈالر بنتی ہے،حکام
جمعرات 11 جنوری 2018 13:55
(جاری ہے)
فرانس کے عدالتی ذرائع نے لوٹی گء جیولری کی مالیت 4ملین یورو سے زائد بتائی ہے جو کہ 4.75ملین ڈالر بنتی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے واقعے کے بعد ہوٹل کے اطراف کی سڑکیں سیل کی تھیں۔
پولیس نے پھرتی دکھاتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی دو تاحل مفرور ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔شہر کے پولیس کمشنر اور ملکی وزیر داخلہ نے گروہ کیا فراد کی فوری گرفتاری پر پولیس کی کارکردگی کو سراہاہے۔اس سے قبل اٹلی کے دارالحکومت وینس میں رواں سال 3جنوری کو دن دہاڑے بھاری مالیت کی ڈکیتی ہوئی تھی جس میں ڈاکوں نے سیاحتی مقام ڈاگز محل پر ڈاکہ ڈالاتھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.