سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے قصور جیسے سانحات کے سدباب کیلئے پارلیمانی جماعتوں سے تجاویز طلب کرلیں تمام بچے پاکستانی ہیں ،ہمیں ان کے لئے بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا،
ایسے واقعات کے فوری بعد انصاف کیلئے کمیٹی تشکیل دیں گے، یہ کسی جماعت کا نہیں پاکستان اور ہمارے بچوں کا مسئلہ ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
جمعہ 12 جنوری 2018 17:52
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں ارکان کی طرف سے تجاویز پر اپنے ریمارکس میں کہا کہ بات کرکے ختم کردینا مسئلہ کا حل نہیں خصوصی کمیٹی کے حوالے سے تحریری طور پر لکھ کردیں کہ آیا ہم ایسے واقعات کو ایوان کی انسانی حقوق کی کمیٹی کے سپرد کریں یا اس کیلئے کوئی خصوصی کمیٹی ہونی چاہیے۔تمام بچے پاکستان کے بچے ہیں ہمیں ان کے لئے بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ سپیکر نے کہا کہ ایسے واقعات کے فوری بعد انصاف دلانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دیں گے۔ یہ کسی جماعت کا نہیں پاکستان اور ہمارے بچوں کا مسئلہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.