گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس 15 جنوری کو طلب کر لیا‘

اجلاس دس روز تک جاری رہے گا

ہفتہ جنوری 17:15

گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس 15 جنوری کو طلب کر لیا‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس 15 جنوری کو طلب کر لیا‘ اجلاس دس روز تک جاری رہے گا، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس 15 جنوری کی سہ پہر دو بجے طلب کیا گیا ہے ا سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مفاد عامہ کے حوالے سے اہم قانون سازی متوقع ہے۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو آڑے ہاتھوں لینے کی حکمت علمی بنائی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments