رومان رئیس نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا ان چاہا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان کی جانب سے 11ویں نمبر پر بلے بازی کرنے کیلئے آنے والے رومان رئیس اننگز کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے اور 16رنز بنا آئوٹ ہوئے قبل سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بالر جوئیل گارنر نے 1983میں بھارت کیخلاف37رنز بنائے تھے،کرس پرنگل نے 1994میںویسٹ انڈیز کیخلاف34رنز بنائے،کینیا کے اونگونڈو نے 2001میں ویسٹ انڈیز کیخلاف36رنز کی اننگز کھیلی،پاکستان کے شعیب اختر نی2003کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف میچ میں 43رنز سکور کیے، پاکستان ہی کے محمد عامر نے 2016میں انگلینڈ کیخلاف 58رنزکی اننگز کھیلی تھی
ہفتہ 13 جنوری 2018 18:09
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.