جنوری کا احتجاج بہت اہم ، حکومت کو سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کو انصاف دینے کیلئے مجبور کر دیں گے‘ پیپلز پارٹی
پاکستان میں عدم تحفظ کی فضاء پائی جارہی ہے ،پنجاب میں گورننس کی بدترین صورتحال ہے ،تین ہزار پولیس والے جاتی عمرا میں تعینات ہیں عدالتوں نے آج بھی نواز شریف پر ہلکا ہاتھ رکھا ہوا ہے ، جج فارغ ہو جاتے ہیں لیکن انہیں کچھ نہیں کہا جاتا ‘قمر زمان کائرہ ، اعتزاز احسن
پیر 15 جنوری 2018 19:13
(جاری ہے)
پنجاب میں گورننس کی بدترین صورت حال ہے اور تین ہزار پولیس والے جاتی عمرا میں تعینات ہیں ،شہباز شریف کے اپنے محلے میں چودہ افراد شہید ہوئے ،پولیس شہباز شریف کے گھر کی لونڈی کی طرح کام کررہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نوازشریف فوج اور عدلیہ کے خلاف بولتے ہیں ، عدالتوں نے آج بھی نواز شریف پر ہلکا ہاتھ رکھا ہوا ہے ، جج فارغ ہو جاتے ہیں لیکن انہیں کچھ نہیں کہا جاتا ۔ہماری نگاہ میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نرم آدمی اور شیریں مزاج ہیں اس لئے نواز شریف کے خلاف وہ ایکشن نہیں لے رہے ۔اگر پیپلزپارٹی کے کسی رہنما نے یہ بات کی ہوتی تو ہمیں شوکان نوٹس ہوتا ۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.