پاکستان میں جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ جمہوی لوگوں سے ہے‘ مصطفی کمال
بدھ 17 جنوری 2018 13:21
(جاری ہے)
لاہور آمد پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور کے لوگوں کوگولیاں لگیں اس کے اثرات کراچی تک گئے ہیں اورکراچی کے شہریوں کو بھی اس پر دکھ ہوا ،کراچی میں اگر کسی کو تکلیف ہوتو پورے ملک کو محسوس کرنا چاہیے۔
انہوںنے کہا کہ ماڈل ٹائون میں دن دیہاڑے 14لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا، ظلم پر انصاف نہیں ہوا، خاموش رہتے تو ظالم کے ساتھی کہلاتے اسی لئے متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں شرکت کے لئے لاہور آئے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر قانون پنجاب کو رپورٹ کی روشنی میں مستعفی ہوجانا چاہیے ۔انہوںنے مزید کہا کہ پاکستان میں گندا پانی پینے سے ہر سال 53 ہزار بچے جاں بحق ہو رہے ہیںلیکن پھر بھی سب اچھا کا راگ الاپا جاتا ہے ،پاکستان میں جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ جمہوی لوگوں سے ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.