نواز شریف کی دشمنی میں احتجاج کر کے لاہور کی عوام سے بدلہ لیا جا رہا ہے ،عائشہ گلالئی
بدھ 17 جنوری 2018 14:16
(جاری ہے)
انہوں نے میڈیا ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انارکی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف پولیس کیوں حرکت میں نہیں آتی پولیس کو ان کے خلاف اقدامات کرنے چاہیں ،حکومت کو چاہے تھا کہ ملک میں احتجاج کرنے والوں سے پہلے دستخط لیتی کہ وہ کسی کا نقصان نہیں کریں گے پھر ان کو دھرنے دینے کی اجازت دیتی ایسے تو احتجاج کرنے والے سرکاری عمارتوں اور کھلے عام تھوڑ پھوڑ کریں گے ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہو گا ۔
حالانکہ اس دھرنے کی وجہ تاجر برادری کو 4سے 5ارب روپے کا نقصان ہو گا ۔اصل میں یہ لوگ نواز شریف کی دشمنی میں لاہور کی عوام سے بدلہ لینا چاہتے ہیں ۔اگر لاہور کے شہری مجھے وقت دیں تو میں لاہور آؤں گی اور مل کر ان چور لٹیروں کو پکڑیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.