پاکستان اور ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی تعاون کے حوالہ سے مشترکہ ورکنگ گروپ سے متعلق اتفاق کر لیا
پاکستان ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی پارکس کے توسط سے معلومات کے تبادلوں میں گہری دلچسپی لے رہا ہے،رانا تنویر حسین
بدھ 17 جنوری 2018 23:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سائنس و ٹیکنالوجی پارکس سے متعلق انٹر اسلامک نیٹ ورک کے ساتھ روابط استوار کر لئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی پارکس کے توسط سے معلومات کے تبادلوں میں گہری دلچسپی لے رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ایران کے ساتھ کامسٹیک، کامسٹیس، ایکو سائنس فائونڈیشن جیسے کثیر الجہتی فورمز کی سطح پر سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون بھی جاری ہے۔ اجلاس کے دوران پاکستان سائنس فائونڈیشن کی تجاویز بھی زیر بحث لائی گئیں۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر منصور غلامی کا بائیو ٹیکنالوجی، متبادلہ توانائی ٹیکنالوجیز، اوشنو گرافی، میٹریل سائنسز اور سائنس و ٹیکنالوجی پارکس کے شعبوں میں تعاون کیلئے شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیر نے تجویز پیش کی کہ پاکستان میں پاک۔ایران جوائنٹ ٹیکنالوجی پارک ایران کے تعاون سے قائم کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین اپنے ایرانی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.