اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکے سکالراورنگزیب نے ایم فل کرلیا

جمعرات 18 جنوری 2018 12:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکے اردوڈیپارٹمنٹ کے سکالراورنگزیب نے ایم فل کرلیا۔ انہوںنے چیئرمین پوفیسرڈاکٹراظہاراللہ اظہاراور ڈاکٹرمحمدعباس کی نگرانی میں تحقیق کی۔

(جاری ہے)

اورنگزیب نے ’’ماجد سرحدی کی شاعری میں روایت اورجدت کاامتزاج‘‘کے موضوع پراپنے تحقیقی مقالے کاکامیابی سے دفاع کیا۔ پروفیسرڈاکٹرارشادشاکراعوان اورڈاکٹرروبینہ شاہین ان کے ایکسٹرنل ایگزمینرتھے۔ مٹہ کالج میں بحیثیت لیکچرارخدمات سرانجام دے رہے ہیں۔