بھارتی سپریم کورٹ نے فلم پدماوت پر مختلف ریاستوں میں عائد پابندی کو معطل کردی
جمعرات 18 جنوری 2018 19:53
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے فلم کے خلاف احتجاج اور مظاہرے کرتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ وہ فلم کو ریلیز کرنے نہیں دیں گے،پدماوت پر سب سے زیادہ اعتراض بھارتی ریاست راجستھان سے سامنے آیا تھا، ریاستی حکومت نے فلم کو سنسر بورڈ کی جانب سے سرٹیفیکیٹ ملنے کے باجود مقامی سینماں میں فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کردی تھی ان کی دیکھا دیکھی ہریانہ ، گجرات اور مدھیہ پردیش نے بھی فلم پر پابندی عائد کردی تھی۔
اس پابندی کے خلاف فلم پروڈیوسرز نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا تھا اورا ب سپریم کورٹ نے فلم پر سے پابندی اٹھاکر اسے تمام ریاستوں میں ریلیز کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ فلمپدماوتپورے بھارت میں ایک ساتھ ریلیز ہوگی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.