آئی سی سی انڈر 19ورلڈ رکپ، دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے دوسرے مرحلے میںپہنچنے کے امکانات ختم
گروپ اے میں کھیلے گئے اپنے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کو 76رنز سے شکست دے کر دوسرے مرحلے میں پہنچ گیا
جمعہ 19 جنوری 2018 19:54
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے قواعد کے مطابق 16ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں چار گروپس کی پہلی دو ٹیمیں کوارٹر فائنل کھیلنے کی اہل ہوں گی اور دو ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کے کوارٹر فائنل کھیلنے کے سارے امکانات ختم ہو چکے ہیں۔
گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا نے اگلے مر حلے کے لئے کوالی فائی کر لیا ہے، اب ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا آخری گروپ میچ 20جنوری کو کینیا کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے ویسٹ انڈیز نے 2سال پہلے بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلے گئے گیارہویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو 5وکٹ سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.