کرکٹ کے بعد ورلڈ ہاکی الیون ٹیم پاکستان آئی ہے، کھیل کے میدان آباد ہو گئے ہیں
پی ایس ایل کا فائنل بھی کراچی میں کھیلا جائے گا وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی ورلڈ ہاکی الیون اور قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے مابین میچ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 19 جنوری 2018 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2013ء میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں تھی، وفاقی حکومت کی کوششوں سے کراچی کے حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چین نے اس وقت ہمارا ہاتھ تھاما جب کوئی بھی ساتھ دینے کو تیار نہیں تھا، سی پیک کے ذریعے پاکستان کے معاشی حالات مزید بہتر ہو رہے ہیں۔ ایس ایس پی رائو انوار کے حوالے سے احسن اقبال نے کہا کہ سندھ حکومت نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں، ہمیں تحقیقاتی رپورٹ کا انتظار کرنا چاہئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہاکی کے میدان آباد ہو گئے ہیں اور حکومت سندھ مکمل تعاون کے لئے تیار ہے۔ قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ورلڈ الیون اور قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.