پھلڑہ پولیس نے قیمتی لکڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، 3 افراد کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا
ہفتہ 20 جنوری 2018 12:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او پھلڑہ نے پولیس نفری کے ہمراہ لکڑی کی غیر قانونی طریقہ سے سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے لکڑی سے بھری گاڑی نمبری 5765 اپنے قبضہ میں لے لی اور ٹمبر مافیا کے تین ارکان محمد مسکین ولد فقیر محمد، محمد ابرار ولد رحمن اور شاہ رحمن کو گرفتار کر لیا۔
جملہ قانونی کاروائیوں کی تکمیل کے بعد پولیس تھانہ پھلڑہ نے لکڑی سے بھری گاڑی اور ٹمبر مافیا کے تین ارکان کو محکمہ جنگلات کے حوالہ کر دیا گیا۔ محکمہ جنگلات نے غیر قانونی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش کرنے والے تینوں افراد پر 90 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.