سعدیہ خان کپ اختتام پذیر ، ائیر چیف مارشل سہیل امان تقریب کے مہمان خصوصی
نو جوانوں میں سکی کے کھیل کو مقبول بنانے کیلئے سکی فیڈریشن پاکستان کی کاوشیں قابل ِ تحسین ہیں،سربراہ پاک فضائیہ ّّّّّّّّّّّّّّّّّّّّّّ گلگت بلتستان سکائوٹس نے سعدیہ خان سکی کپ 2018 جیت لیا
اتوار 21 جنوری 2018 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ یہ قابل ذکر بات ہے کہ سکی فیڈریشن آف پاکستان رتو اور مالم جبہ کے بچوں کے لیے ایک سکی سکول قائم کر رہا ہے، مجھے امید ہے کہ اس طرح کی سرگرمیوں سے ہمارے کھلاڑی پوری دنیا میں سکی کے مقابلوں میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے،لتر وادی میں ترقیاتی منصوبہ جات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نلتر وادی کو عالمی معیار کا ریزورٹ بنانا چاہتے ہیں ، تاہم پاک فضائیہ نے اس علاقے کے طلباء کو بہترین تعلیمی اور ووکیشنل تربیت فراہم کرنے کے لیے کئی منصوبے شروع کیے ہیں۔
ان مقابلوں کے نتائج درج ذیل ہیں۔سعدیہ خان کپ،سلالم،سونے کا تمغہ افرا ح ولی گلگت بلتستان ،چاندی کاتمغہ فاطمہ سہیل گلگت بلتستان ،کانسی کا تمغہ عمیمہ ولی گلگت بلتستان ،جائنٹ سلالم ،سونے کا تمغہ افرا ح ولی گلگت بلتستان ،چاندی کاتمغہ فاطمہ سہیل گلگت بلتستان کانسی کا تمغہ عمیمہ ولی گلگت بلتستان نے حاصل کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.