چیف جسٹس کی ہدایت پر حمزہ شہباز کے گھر کے آگئے سے بیرئیرز ہٹنا شروع
یہ وہاں جا کر رہیں جہاں ان کی جان کو خطرہ نہیں ہے۔ چیف جسٹس بہتریہی ہے کہ شہباز شریف نیب کے سامنے پیش ہوجائیں اس سے پہلے کہ ادارے ہی ان کو دھبڑ دھوس کر دیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود
سمیرا فقیرحسین پیر 22 جنوری 2018 11:39
(جاری ہے)
اس پر شہباز شریف کا دل جلا ہو گا۔ شہباز شریف کو خادم اعلیٰ کی بجائے خادم پاکستان کہہ کر بلایا گیا۔
صرف یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ وہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہیں۔ اس کی تھوڑی دیر بعد شہباز شریف نے اپنے خطاب میں نیب پرتنقید کی اور کہا کہ میں نیب کو اپنی میزبانک کا شرف دوں گا یا نہیں یہ بعد میں سوچوں گا،میرا خیال ہے کہ شہباز شریف کو چاہئیے کہ وہ اداروں کا احترام کریں تو ہی بہتر ہے ایسا نہ ہو کہ ادارے ہی ان کو دھبڑ دھوس کر دیں۔ ان کو نیب کے سامنے پیش ہونا چاہئیے بلکہ میں تو کہوں گا کہ شہباز شریف کو نیب کے سامنے آئین اور قانون کے ساتھ پیش ہونا چاہئیے ۔ جب نواز شریف صاحب عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں تو شہباز شریف کیوں نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے حمزہ شہباز کے گھر کے آگے سے بیرئیرز ہٹانے شروع کر دئے ہیں ۔ پنجاب میں بھی آئی جی پنجاب فعال ہو گئے ہیں جس طرح سندھ کے آئی جی فعال ہو گئے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.