نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا اجلاس
منگل 23 جنوری 2018 22:51
(جاری ہے)
جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، نائب صدر راشد ربانی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر حسین شاہ، ڈاکٹر سکندر شورو، سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ، رابطہ سیکریٹری نعمان شیخ، سعید غنی، انور خان مہر، دوست علی جہیسر، اعجاز بروہی، ڈاکٹر مہیش ملانی، جاوید ناگوری کے علاوہ ضلعی صدور ،جنرل سیکریٹریز اور دیگر نے شرکت کی۔
جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں شرکا کے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی گئی اور رکنیت سازی کا میٹریل ضلعی تنظیم کے حوالے کیا گیا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عام رکنیت سازی کی مہم 28 جنوری سے 28فروری تک جاری رہے گی وارڈ کی سطح پر کیمپ لگائے جائینگے جہاں پارٹی کے رکن بننے والے خواہشمند خواتین اور حضرات اپنا اندراج کراسکیں گے اور رکنیت سازی کی رسید حاصل کرسکیں گے۔ اجلاس میں ڈویژنل تنظیم کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے اپنے ڈویژن میں رکنیت سازی کی مہم کی نگرانی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.