بحری معیشت کوتقویت دے کر مجموعی قومی پیداوار کو تین گنا تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔ چیف آف دی نیول
اسٹاف کا کراچی چیمبر آٖ ف کامرس اینڈ انڈسٹر یز سے خطاب
بدھ 24 جنوری 2018 19:46
(جاری ہے)
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر مفسر عطا ملک نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں بحری تجارتی راہداریوں کو محفوظ بنانے میں پاک بحریہ کے کردار اور کاوشوں کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب کسی نیول چیف نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ چیف آف دی نیول اسٹاف (آپریشنل پلانز) نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے اراکین کو بحری شعبے کے ذریعے ملکی معیشت کو ترقی دینے کے حوالے سے پاک بحریہ کے کردار اور امکانات پر بریفنگ دی۔ قبل ازیں چیف آف نیول اسٹاف نے ایم ایس اے کے فلیٹ میں حال ہی میں شامل کی جانے والی میری ٹائم پٹرول ویسل پی ایم ایس ایس دشت کا دورہ کیا جہاں انہیں بحری جہاز کی صلاحیتوں اور میری ٹائم سیکورٹی میں اس کے کردارسے آگاہ کیا گیا۔ نیول چیف نے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔ ہیڈ کوارٹرز آمد پر نیول چیف کو ایک چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو اس موقع پر پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے کردار اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رئیر ایڈ مرل ذکا الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.