وڈھ اسٹاپ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

جمعرات 1 فروری 2018 18:25

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) حب میں آوران ہوٹل کے قریب وڈھ اسٹاپ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعرات کو حب میں آوران ہوٹل کے قریب وڈھ اسٹاپ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص علی بخش جاں بحق ہوگئے جسے ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔