انتخابی فہرستوں کی سالانہ نظرثانی کے حوالے سے تصدیقی عمل آخری مراحل میں داخل
ریجنل الیکشن کمیشنر اور ضلعی الیکشن کمشنر پر مشتمل ٹییمیں تمام کام کی نگرانی کر رہی ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن دوسرے مرحلے میں غیر حتمی انتخابی فہرستیں تمام ضلعی الیکشن کمشنر کے دفاتر اور مقرر کردہ ڈسپلے سینٹر ز پر عوام کے معائنے کے لیے رکھی جائیں گی ، بیان
جمعہ 2 فروری 2018 22:15
(جاری ہے)
ترجمان نے بتایا کہ ووٹر اپنے ووٹ کی تفصیلات اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کرکے حاصل کی سکتا ہے۔ ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ اس قومی فریضہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عملے سے تعاون کریں اور اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں۔
ترجمان نے بتایا کہ انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی اور اس سے متعلقہ امور کے بارے میں الیکشن کمیشن کے تمام صوبائی، ریجنل اور ضلعی دفاتر سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں جس کے لیے مرکز معلومات و شکایات قائم کردیے گئے ہیں جن کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.