جامعہ کراچی، انجمن محبان رسول ﷺ کے زیر اہتمام محفل میلاد النبیؐ 7 فرور ی کو ہوگی

پیر 5 فروری 2018 19:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 فروری2018ء) انجمن محبان رسول ﷺ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ’’محفل میلاد النبیﷺ ‘‘ بروز بدھ07 فروری2018 ء کو صبح10:00 بجے پارکنگ گرائونڈ (بالمقابل آرٹس لابی) جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان صدارت جبکہ نامور علماء کرام،نعت خواں اورمقررین شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :