جامعہ کراچی، دفتر مشیر امورطلبہ کے زیر اہتمام لیکچر(کل) ہوگا

بدھ 7 فروری 2018 22:23

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے دفترمشیر امورطلبہ کے زیر اہتمام ایک لیکچر بعنوان: ’’امن اور برداشت‘‘ (کل) جمعرات 8 فروری کو دوپہر 2:30 بجے کلیہ علم الادویہ کی نئی عمارت کے لیکچر ہال میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیشنل کائونٹر ٹیرارزم اتھارٹی احسان غنی کلیدی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :