کراچی ، ایران کے معروف آرٹسٹ پرویز عابدی کی پینٹنگ کی نمائش 12فروری کو ہوگی

ہفتہ 10 فروری 2018 17:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2018ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ایران کے معروف آرٹسٹ پرویز عابدی کی پینٹنگ کی نمائش بروز پیر 12 فروری 2018 شام5 بجے منظر اکبر ہال میں منعقد کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

نمائش کا افتتاح ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی کریںگے اور یہ نمائش تین روز تک جاری رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :