
فلپائن نے اپنے ملازمین بڑے عرب ملک بھیجنے پر پابندی عائد کردی
سعدیہ عباس
پیر 12 فروری 2018
12:10

(جاری ہے)
اس اپارٹمنٹ میں لبنانی آدمی اپنی شامی بیوی کے ساتھ رہتا تھا۔ یہ دونوں میاں بیوی نومبر 2016 میں کویت چھوڑ کر چلے گئے تھے اور تب سے یہ اپارٹمنٹ بند پڑا تھا۔
لاش اس وقت برآمد ہوئی جب اپارٹمنٹ کے مالک نے مکان کو دوبارہ کرائے پر دینا چاہا اور اپارٹمنٹ کی تلاشی اور حفاظتی اقدامات کو دیکھنے کے لیے عدالت نے پولیس کو اپارٹمنٹ کی تلاش لینے کے لیے کہا۔ جمعرات کے روز تلاشی کے دوران لاش برآمد ہونے پر کویت کی وزارت داخلہ نے اس منجمد لاش کی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ اس اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر لبنانی شہری پولیس کو پہلے سے ہی 14 کیسز میں مطلوب تھا۔ یہ لبنانی شہری ہی اس فلپائنی ملازمہ کا سپانسر تھا اور اسنے ملازمہ کے لاپتہ ہونے کی شکایت درج کرائی تھی جب لبنانی کی بیوی نومبر میں دو دن پہلے ہی کویت چھوڑ کر گئی تھی ۔ پولیس نے اس لبنانی کی تحقیقات کو حکم جاری کر دیا ہے اور اسکے گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کر دئیے گئےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کا موقف درست، بھارت کا جھوٹ بے نقاب
-
بلوچستان میں ٹیلنٹ موجود،مواقع میسر نہ ہونے سے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری
-
امریکہ کاچین پر کسٹم ٹیرف50فیصد تک کم کرنے پر غور
-
ایلون مسک نے ایکس پر اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی، تصویر بھی بدل لی
-
دنیاغزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید
-
پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی
-
امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خبررساں اداروں، نامورصارفین کے 8 ہزاراکائونٹس بند کرنیکا حکم
-
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار
-
بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی
-
امریکہ کا سعودی عرب سے ایٹمی تعاون اسرائیل کے ساتھ تعلق سے مشروط نہیں،برطانوی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.