کراچی، قائد عوام انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ گروپوں میں تصادم،2زخمی
پیر 12 فروری 2018 18:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے ایئرپورٹ روڈ پر قائم قائد عوام انجنیئرنگ کالج میں پیپلز پارٹی سپاف اور پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے دو طلبہ گروپوں میں حرضہ سرائی پر پیپلز پارٹی سپاف سے تعلق رکھنے والے دو طلبہ دائود پنہیار اور افتخار پنہیار زخمی ہوئے جبکہ اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر دونوں طلبہ گروپوں میں جاری کشیدگی کو ختم کرویا جہاں اے ایس پی محمد عمران کھوکھر نے پہنچ کر طلبہ سے مذاکرات کیے اور انہیں ہدایت کی کہ مقدس تعلیمی ادارے میں جھگڑے اور تصادم سے گریز کیا جائے۔
بعد ازاں دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کے مطابق وہ کالج میں نئے ہیں جس کے لیے انہیں مختلف اوقات پر پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے طلبہ کی جانب سے تنگ کیا جا رہا ہے انہیں منع کرنے پر یہ واقعہ رونما ہوا ہے۔ دوسری جانب گرفتار طلبہ کو مذاکرات کے بعد رہا کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.