کراچی، انتظار احمد قتل کی تحقیقات کے لیے ثناء اللہ عباسی کی زیر صدارت نئی جے آئی ٹی تشکیل
پیر 12 فروری 2018 21:19
(جاری ہے)
وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ثناء اللہ عباسی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جس میں ڈی آئی جی ساؤتھ زون آزاد خان سمیت رینجرز، سندھ پولیس، آئی بی، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران بھی شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی انتظار احمد قتل کیس کے حوالے سے 15 روز میں اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کرے گی جس کی بنیاد پر کیس کی کارروائی کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔خیال رہے کہ 13 جنوری کو اے سی ایل سی کے اہلکاروں نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کر کے انتظار احمد نامی نوجوان کو قتل کر دیا تھا۔#مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.