نیتن یاہو کے خلاف رشوت، فراڈ کے مقدمات میں فرد جرم عائد کی جائے، اسرائیلی پولیس

بدھ 14 فروری 2018 02:00

نیتن یاہو کے خلاف رشوت، فراڈ کے مقدمات میں فرد جرم عائد کی جائے، اسرائیلی ..
مقبوضہ بیت المقدس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف رشوت کے مقدمات میں فرد جرم عائد کی جائے۔

(جاری ہے)

پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دو مختلف کیسوں میں اس کے پاس نیتن یاہو کے خلاف رشوت، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ ادھر اسرائیلی ٹیلی ویژن پر نیتن یاہو نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے الزامات جھوٹے ثابت ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :