پنجا ب کے حکمران اپنا اثر و رسو خ قا ئم رکھنے کیلئے پو یس کو اپنے مقا صد کیلئے استعما ل کر تے ہیں ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

جمعرات 15 فروری 2018 16:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ سپر یم کور ٹ نے در ست کہا ہے کہ پنجا ب میں بندے مارنے والوں کو ترقی دے دی جاتی ہے ،تحریک انصا ف کا شروع سے مو قف ہے کہ پنجا ب کے حکمران اپنا اثر و رسو خ قا ئم رکھنے کیلئے پنجا ب پو یس کو اپنے مقا صد کیلئے استعما ل کر تے ہیں ،عا بد باکسر کی طرح کئی پو لیس اہلکار شہبا ز شریف کی خو شنو دی کیلئے کا م کر تے ہوئے ،ناحق لو گو ں کوقتل کر تے ہیں ۔

ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مز ید کہا کہ سا نحہ ما ڈ ل ٹا ئون اور سا نحہ قصور میں چلنے والی گو لیو ں کے پیچھے بھی بڑی مو نچھو ں والی سرکار کے احکاما ت تھے عوام کا تحفظ کر نے والی پو لیس پنجا ب میں خو ف کی علا مت بن چکی ہے خلا ف ضا بطہ تر قی کیس میں سپریم کے ریماکس تاریخی ہیں انہو ں نے کہا عوام کے ٹیکسو ں سے پلنے والے پولیس اہلکام شریف فیملی کے ذاتی غلام بن کررہ گئے ہیں پو لیس کا غریب کیلئے او ر قانون ہے اور امیرو ں کیلئے قا نو ن اور ہے پنجا ب میں پو لیس محکمہ کی وردی تو بد ل گئی مگر آ ج بھی بد اخلا قی میں پنجا ب پو لیس کا کو ثا نی نہیں تحریک انصا ف بر سراقتدار آ کر پو لیس محکمہ کو در ست کرے گی عمران خان پو لیس کو ذاتی غلام نہیں بنا ئیں گے بلکہ پو لیس محکمہ کو عوام کا حقیقی خدمت گار بنا ئیں گے۔