شہباز شریف کی تقاریر چور مچائے شور سے زیادہ کچھ نہیں‘ پیپلز پارٹی
آصف زرداری تمام عدالتوں سے بری ہوئے،شوباز اپنے ٹبر کی خیر منائے‘ شوکت بسرا
جمعرات 15 فروری 2018 19:05
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سال کوئی اور نہیں شہباز شریف کا چور خاندان اقتدار میں تھا کچھ کیا کیوں نہیں، جب جب شوباز شریف آصف زرداری پر الزام لگائے تب تب خود ملک لوٹا،شہباز شریف اپنی،اپنے بھائی ان کے بیٹوں ۔
بیٹی کی خیر منائے،ثابت ہو چکا ہے کہ شریف خاندان دولت کا عالمی سمگلر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نام کے پیچھے شریف لگانے سے کوئی شریف نہیں بن جاتا، ان نام نہاد شریفوں کا مقدر زندگی بھر کی جیل ہے،جیل کے ڈر سے یہ ٹبر باہر بھاگ گیا تو جلاوطنی ان کا مقدر ہوگی،شہباز شریف کراچی کی فکر چھوڑیں پہلے جنوبی پنجاب کو اس کا حق دیں ،جنوبی پنجاب کے کروڑوں عوام کو جینے کا حق واپس کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.