سی پیک چین ،جنوب مشرقی اور وسطی ایشیا کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا، احسن اقبال
بیلٹ اینڈ روڈ سے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں آ رہی ہیں، توانائی منصوبوں سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملی ، پاکستان میں مختلف منڈیوں کے درمیان روابط کو فروغ مل رہا ہے، سی پیک سے خطے کی تقریبا تین ارب آبادی مستفید ہو گی، اس سے امن و استحکام کو فروغ ملے گا وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی چینی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 15 فروری 2018 21:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چین پاک اقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا سب سے بڑا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک سے عکاسی ہوتی ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو صرف تقاریر یا کاغذ تک محدود نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک کی بدولت پاکستان پر نمایاں اثرات مرتب ہوئے ہیں ، توانائی کے منصوبوں کی بدولت توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملی ہے جبکہ بنیادی تنصیبات کے منصوبوں کے تحت پاکستان میں مختلف منڈیوں کے درمیان روابط کو فروغ مل رہا ہے۔پاکستانی وزیر داخلہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ سی پیک چین ،جنوب مشرقی ایشیا اور وسطی ایشیا کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرے گا جس سے خطے کی تقریبا تین ارب آبادی مستفید ہو گی ۔احسن اقبال نے مزید کہا کہ معاشی سرمایہ کاری کے باعث روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے جس سے امن و استحکام کو فروغ ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.