بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں فرسٹ ائیر کی کلاسز کا آغاز 26فروری کو ہوگا

جمعہ 16 فروری 2018 21:50

کوئٹہ۔16 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جامعہ ہذا میں فرسٹ ائیر کی کلاسز کا آغاز 26فروری 2018سے باقاعدہ ہورہاہے ۔

(جاری ہے)

لہذا تمام طلباء متعلقہ تاریخ سے اپنی حاضری کو ہر صورت میں یقینی بنائیں ۔

متعلقہ عنوان :