ریس تھری جلد سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے
فلم میں سیف علی خان کی جگہ دبنگ خان سلمان خان نے لے لی ان کیساتھ جیکلین فرنینڈس ہیروئن کے طور پر جلوہ گرہوں گی
پیر 19 فروری 2018 14:40
(جاری ہے)
یہاں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سلمان خان اور جیکلین فرنینڈس کی جوڑی کو فلم کک کی کامیابی کے بعد کاسٹ کیا گیا ہے تاکہ ریس تھری کو بھی کامیابی حاصل ہو۔
ریس تھری کے آنے میں ابھی کچھ وقت ہے لیکن جو دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ فلم سیریز کی دو فلموں سے کافی مختلف ہوگی کیونکہ دو فلموں تک اس سیریز کے رہنے والے ڈائریکٹر عباس مستان ریس 3 کا حصہ نہیں ہوں گے۔اس فلم کی ایک اور حیران کن بات یہ بھی ہے کہ اس میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے اداکار سلمان خان نے اپنا 8 کلو وزن بھی کم کیا ہے تاکہ وہ مزید پرجوش انداد میں کردار نبھا سکیں۔ریس 3 میں ایک اور بڑے اداکار کی بھی واپسی ہورہی ہے اور بالی وڈ کے سپر اسٹار دھرمندرہ کے بیٹے بوبی دیول اس فلم میں کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.